254 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 254

Hadith in Arabic

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مِمَّا يَلْحَقُ الْمُؤْمِنَ مِنْ عَمَلِهِ وَحَسَنَاتِهِ بَعْدَ مَوْتِهِ عِلْمًا علمه ونشره وَولدا صَالحا تَركه ومصحفا وَرَّثَهُ أَوْ مَسْجِدًا بَنَاهُ أَوْ بَيْتًا لِابْنِ السَّبِيلِ بَنَاهُ أَوْ نَهْرًا أَجْرَاهُ أَوْ صَدَقَةً أخرجهَا من مَاله فِي صِحَّته وحياته يلْحقهُ من بعد مَوته» . رَوَاهُ بن مَاجَه وَالْبَيْهَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ مومن کو اپنی موت کے بعد اپنے مال و حسنات میں جن کا ثواب پہنچتا رہتا ہے ، ان میں سے ایک علم ہے جو اس نے سکھایا اور اسے نشر کیا ، (دوسرا) نیک اولاد جو اس نے چھوڑی ، یا قرآن مجید جو اس نے کسی کو عطیہ کیا ، یا مسجد ہے جو اس نے بنائی یا مسافر خانہ ہے جو اس نے بنایا ، یا نہر ہے جو اس نے جاری کی یا وہ صدقہ ہے جو اس نے اپنی صحت و حیات میں اپنے مال سے کیا ، پس یہ وہ اعمال ہیں جن کا ثواب اس کی موت کے بعد بھی اسے پہنچتا رہتا ہے ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ (۲۴۲) و البیھقی فی شعب الایمان (۳۴۴۸) و ابن خذیمہ (۲۴۹۰) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.254 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْعلم
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (242) و البیھقی فی شعب الایمان (3448) [و صححہ ابن خزیمۃ (2490) و للحدیث شواھد معنویۃ] * الولید بن مسلم کان یدلس تدلیس التسویۃ ولم یصرح بالسماع المسلسل و مرزوق بن ابی الھذیل ضعفہ الجمھور ۔