253 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 253
Hadith in Arabic
وَعَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ طَلَبَ الْعِلْمَ فَأَدْرَكَهُ كَانَ لَهُ كِفْلَانِ مِنَ الْأَجْرِ فَإِنْ لَمْ يُدْرِكْهُ كَانَ لَهُ كفل من الْأجر» . رَوَاهُ الدِّرَامِي
Hadith in Urdu
واثلہ بن اسقع ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص علم تلاش کرے اور اسے پا لے تو اس کے لیے دو اجر ہیں ، اور اگر اسے نہ پا سکے تو اس کے لیے ایک اجر ہے ۔‘‘ ، رواہ الدارمی (۱/ ۹۷ ح ۳۴۲) ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْعلم
- Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ الدارمی (1 / 97 ح 342) * فیہ یزید بن ربیعۃ الصنعانی وھو متروک ۔