20-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 20
حدیث نمبر 4219
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص کے ہاتھ پر چکنائی لگی ہو اور وہ اسے دھوئے بغیر سو جائے پھر کوئی چیز اسے کاٹ لے تو وہ شخص اپنے آپ کو ہی ملامت کرے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی…...
Hadith No: 4219
حدیث نمبر 4220
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو روٹی اور حیس (کھجور ، پنیر اور گھی) سے تیار شدہ ثرید بہت مرغوب تھا ۔ رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 4220
حدیث نمبر 4221
ابو اسید انصاری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ زیتون کا تیل کھاؤ اور بدن پر لگاؤ کیونکہ وہ مبارک درخت سے ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی ۔...
Hadith No: 4221
حدیث نمبر 4222
ام ہانی ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے گھر تشریف لائے تو فرمایا :’’ کیا تمہارے پاس کوئی چیز ہے ؟‘‘ میں نے عرض کیا ، میرے پاس صرف خشک روٹی اور سرکہ ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’…...
Hadith No: 4222
حدیث نمبر 4223
یوسف بن عبداللہ بن سلام ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے جو کی روٹی کا ٹکڑا لیا ، اس پر کھجور رکھی اور فرمایا :’’ یہ اس کا سالن ہے ۔‘‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…...
Hadith No: 4223
حدیث نمبر 4224
سعد ؓ بیان کرتے ہیں ، میں شدید بیمار ہو گیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری عیادت کے لیے تشریف لائے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا دست مبارک میرے سینے پر رکھا جس سے میں نے اپنے دل پر اس کی ٹھنڈک محسوس…...
Hadith No: 4224
حدیث نمبر 4225
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھجوروں کے ساتھ تربوز کھایا کرتے تھے ۔ ترمذی ۔ امام ابوداؤد نے یہ اضافہ نقل کیا ہے : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے :’’ اس کی حرارت اس کی ٹھنڈک سے کم ہو…...
Hadith No: 4225
حدیث نمبر 4226
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پرانی کھجوریں پیش کی گئیں تو آپ انہیں چیر کر ان میں سے کیڑے نکالنے لگے ۔ (اسنادہ حسن) ، رواہ ابوداؤد ۔...