20-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 20
حدیث نمبر 4229
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں چاہتا ہوں کہ میرے پاس گندم کے سفید آٹے کی روٹی ہو جو گھی اور دودھ سے گوندھ کر تیار کی گئی ہو ‘‘ صحابہ میں سے ایک آدمی اٹھا اور وہ…...
Hadith No: 4229
حدیث نمبر 4230
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچا لہسن کھانے سے منع فرمایا ہے مگر پکا ہوا (کھانے میں کچھ حرج نہیں) رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔...
Hadith No: 4230
حدیث نمبر 4231
ابوزیاد بیان کرتے ہیں ، عائشہ ؓ سے پیاز کے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو آخری کھانا تناول فرمایا اس میں پیاز تھا ۔ رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 4231
حدیث نمبر 4232
بسر کے دونوں بیٹوں سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نے آپ کے سامنے مکھن اور کھجور پیش کیا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکھن اور کھجور پسند فرمایا کرتے تھے ۔ ،…...
Hadith No: 4232
حدیث نمبر 4233
عکراش بن ذؤیب ؓ بیان کرتے ہیں ، ہمارے پاس ایک پیالہ لایا گیا جس میں بہت سا ثرید اور بوٹیاں تھیں ، میں اس کے اطراف میں ہاتھ مار رہا تھا جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے سامنے سے تناول فرما رہے تھے ، آپ صلی…...
Hadith No: 4233
حدیث نمبر 4234
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل خانہ میں سے کسی کو بخار ہو جاتا تو آپ جو کا حریرہ بنانے کا حکم فرماتے ، جب وہ بنایا جاتا تو آپ انہیں حکم فرماتے اسے گھونٹ گھونٹ پیئو ، نیز آپ…...
Hadith No: 4234
حدیث نمبر 4235
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ عجوہ جنت سے ہے اور اس میں زہر سے شفا ہے ، اور کھمبی مَن (من و سلویٰ) سے ہے ، اور اس کا پانی آنکھ کے لیے باعثِ شفا ہے ۔‘‘ ، رواہ…...
Hadith No: 4235
حدیث نمبر 4236
مغیرہ بن شعبہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاں مہمان تھا آپ نے ایک پہلو (ران) کے متعلق حکم فرمایا تو اسے بھونا گیا ، پھر آپ نے چھری لی اور اس کے ساتھ اس سے میرے لیے کاٹنے…...
Hadith No: 4236
حدیث نمبر 4237
حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کسی کھانے میں شریک ہوتے تو ہم کھانے کے لیے ہاتھ نہیں بڑھاتے تھے جب تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شروع نہیں فرماتے تھے اور آپ اپنا ہاتھ بڑھاتے تھے ،…...