4230 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4230

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن أَكْلِ الثُّومِ إِلَّا مَطْبُوخًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کچا لہسن کھانے سے منع فرمایا ہے مگر پکا ہوا (کھانے میں کچھ حرج نہیں) رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4230 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب الاطعمۃ
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (1808 و ضعفہ) و ابوداؤد (3828) * فیہ ابو اسحاق مدلس و مختلط و عنعن ولم یعلم تحدیثہ بہ قبل اختلاطہ ۔