4223 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4223

Hadith in Arabic

وَعَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ كِسْرَةً مِنْ خُبْزِ الشَّعِيرِ فَوَضَعَ عَلَيْهَا تَمْرَةً فَقَالَ: «هَذِهِ إِدَامُ هَذِهِ» وَأَكَلَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

یوسف بن عبداللہ بن سلام ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ آپ نے جو کی روٹی کا ٹکڑا لیا ، اس پر کھجور رکھی اور فرمایا :’’ یہ اس کا سالن ہے ۔‘‘ پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے تناول فرمایا ۔ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4223 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب الاطعمۃ
  • Takhreej ضعیف ، رواہ ابوداؤد (3259 ، 3260 ، 3830) [و الترمذی فی الشمائل (182)] * یحیی بن العلاء : متروک متھم بالکذاب و فی الطریق الثانی یزید بن ابی امیۃ الاعور : مجھول و حفص بن غیاث مدلس و عنعن ۔