4220 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4220

Hadith in Arabic

وَعَن ابنِ عبَّاسٍ قَالَ: كَانَ أَحَبَّ الطَّعَامَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الثَّرِيدُ مِنَ الْخُبْزِ والثريدُ منَ الحَيسِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو روٹی اور حیس (کھجور ، پنیر اور گھی) سے تیار شدہ ثرید بہت مرغوب تھا ۔ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4220 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب الاطعمۃ
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (3783) * فیہ رجل من اھل البصرۃ مجھول و سقط ذکرہ فی المستدرک (4 / 116) فصححا0 (!) ۔