4226 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4226

Hadith in Arabic

وَعَن أَنَسٍ قَالَ: أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتَمْرٍ عَتِيقٍ فَجَعَلَ يُفَتِّشُهُ وَيُخْرِجُ السُّوسَ مِنْهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں پرانی کھجوریں پیش کی گئیں تو آپ انہیں چیر کر ان میں سے کیڑے نکالنے لگے ۔ (اسنادہ حسن) ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4226 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب الاطعمۃ
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (3832) ۔