4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 1304
عبداللہ بن ابی بکر بیان کرتے ہیں ، میں نے أبی ؓ کو بیان کرتے ہوئے سنا : ہم رمضان میں تراویح سے اس وقت فارغ ہوا کرتے تھے کہ ہم سحری کے فوت ہو جانے اور فجر کے طلوع ہو جانے کے خوف کے پیش نظر خادموں کو کھانے…...
Hadith No: 1304
حدیث نمبر 1305
عائشہ ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ آپ جانتی ہیں کہ نصف شعبان کی رات کیا واقع ہوتا ہے ؟‘‘ انہوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! اس میں کیا واقع ہوتا ہے…...
Hadith No: 1305
حدیث نمبر 1306
ابوموسیٰ اشعری ؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات اپنے بندوں پر خصوصی طور پر متوجہ ہوتا ہے اور وہ مشرک یا کینہ پرور کے سوا اپنی تمام مخلوق…...
Hadith No: 1306
حدیث نمبر 1307
امام احمد نے عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ سے روایت کیا ہے ، ان کی روایت میں ہے ،’’ دو : کینہ پرور اور خود کشی کرنے والے کے سوا (سب کو بخش دیتا ہے) ۔‘‘...
Hadith No: 1307
حدیث نمبر 1308
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب نصف شعبان کی رات ہو تو تم اس رات قیام کرو ، اور اس دن کا روزہ رکھو ، کیونکہ اس رات آفتاب کے غروب ہوتے ہی اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نزول…...
Hadith No: 1308
حدیث نمبر 1309
ام ہانی ؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے روز ان کے گھر تشریف لائے تو آپ نے غسل کیا اور آٹھ رکعتیں پڑھیں ، میں نے اس سے ہلکی نماز کبھی نہیں دیکھی البتہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع و…...
Hadith No: 1309
حدیث نمبر 1310
معاذہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے عائشہ ؓ سے دریافت کیا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاشت کی کتنی رکعتیں پڑھا کرتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا : چار رکعتیں ، اور جس قدر اللہ چاہتا بڑھا دیتے تھے ۔ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 1310
حدیث نمبر 1311
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے ہر ایک پر اس کے تمام جوڑوں کا صدقہ کرنا ضروری ہے ، ہر قسم کی تسبیح (سبحان اللہ کہنا) صدقہ ہے ، ہر قسم کی حمد صدقہ ہے ، ہر…...