4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 1324
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، ابوبکر ؓ نے مجھے حدیث بیان کی ، اور ابوبکر ؓ نے سچ فرمایا ، انہوں نے بیان کیا ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جب کوئی شخص کسی گناہ کا ارتکاب کرتا ہے ،…...
Hadith No: 1324
حدیث نمبر 1325
حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کوئی اہم مسئلہ درپیش ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فوراً نفل نماز کا اہتمام فرماتے ۔...
Hadith No: 1325
حدیث نمبر 1326
بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صبح کے وقت بلال ؓ سے پوچھا :’’ کس عمل کی وجہ تم مجھ سے پہلے جنت میں چلے گئے میں جب بھی جنت میں گیا تو میں نے تمہارے جوتوں کی آواز اپنے…...
Hadith No: 1326
حدیث نمبر 1327
عبداللہ بن ابی اوفی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص کو اللہ سے کوئی حاجت و ضرورت ہو یا کسی انسان سے کوئی کام ہو تو وہ اچھی طرح وضو کر کے دو رکعتیں پڑھے ، پھر اللہ تعالیٰ…...
Hadith No: 1327
حدیث نمبر 1328
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عباس بن عبدالمطلب ؓ سے فرمایا :’’ اے چچا جان عباس ! کیا میں آپ کو کچھ عطا نہ کروں ؟ کیا میں آپ کو کچھ عنایت نہ کروں ؟ کیا میں آپ کو کوئی خبر…...
Hadith No: 1328
حدیث نمبر 1330
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ بندے سے روز قیامت اس کے اعمال میں سے سب سے پہلے نماز کا حساب لیا جائے گا ، اگر وہ صحیح و درست ہوئی تو وہ فلاح و نجات…...
Hadith No: 1330
حدیث نمبر 1331
امام احمد نے (نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے) کسی ایک سے روایت کیا ہے ۔ ۔...