4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 1344
معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غزوہ تبوک (کے سفر) میں جب آپ کے کوچ کرنے سے پہلے سورج ڈھل جاتا تو آپ ظہر و عصر کو جمع کر لیتے اور اگر سورج ڈھلنے سے پہلے کوچ کرتے تو ظہر کو مؤخر…...
Hadith No: 1344
حدیث نمبر 1345
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوران سفر نفل پڑھنے کا ارادہ فرماتے تو آپ اپنی سواری پر قبلہ رخ ہو کر تکبیر کہہ کر نماز پڑھتے اور سواری جس رخ چاہتی چلتی جاتی ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 1345
حدیث نمبر 1346
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے کسی کام کے لیے مجھے بھیجا ۔ جب میں آیا تو آپ اپنی سواری پر مشرق کی سمت نماز پڑھ رہے تھے ۔ اور آپ رکوع کی نسبت سجود کے لیے زیادہ جھک کر اشارہ…...
Hadith No: 1346
حدیث نمبر 1347
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منیٰ میں دو رکعتیں (یعنی نماز قصر) پڑھیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد ابوبکر ؓ ، ابوبکر ؓ کے بعد عمر ؓ اور عثمان ؓ نے اپنی خلافت کے ابتدائی سالوں میں…...
Hadith No: 1347
حدیث نمبر 1348
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، شروع میں نماز دو رکعتیں فرض کی گئی تھی ۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہجرت کی تو دو سے چار رکعتیں فرض کر دی گئی ۔ اور نماز سفر کو پہلی حالت فرضیت پر برقرار رکھا گیا ۔ زہری…...
Hadith No: 1348
حدیث نمبر 1349
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، اللہ نے تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان پر حضر میں چار رکعتیں ، سفر میں دو رکعتیں اور حالت خوف میں ایک رکعت فرض کی ۔ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 1349
حدیث نمبر 1350
ابن عباس ؓ اور ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز سفر دو رکعت مشروع فرمائی اور وہ دو رکعت (ثواب کے لحاظ سے) پوری ہیں ، کم نہیں جبکہ دوران سفر وتر پڑھنا سنت ہے ۔...
Hadith No: 1350
حدیث نمبر 1351
امام مالک ؒ بیان کرتے ہیں مجھے یہ حدیث پہنچی ہے کہ ابن عباس ؓ مکہ اور طائف ، مکہ اور عسفان اور مکہ اور جدہ کے درمیان مسافت جتنے فاصلے پر قصر پڑھا کرتے تھے ۔ اور امام مالک نے فرمایا : اور یہ چار بُرد مسافت ہے ۔…...