1325 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1325

Hadith in Arabic

وَعَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَزَبَهُ أَمْرٌ صَلَّى. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو کوئی اہم مسئلہ درپیش ہوتا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فوراً نفل نماز کا اہتمام فرماتے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1325 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (1319) * محمد بن عبداللہ الدولی : مجھول الحال و لحدیثہ شاھد ضعیف ۔