4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 1294
انس بن مالک ؓ سے قنوت کے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکوع کے بعد قنوت کیا ، اور ایک روایت میں ہے : رکوع سے پہلے بھی اور بعد بھی ۔ ، رواہ ابن ماجہ ۔...
Hadith No: 1294
حدیث نمبر 1295
زید بن ثابت ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد میں چٹائی کا ایک حجرہ بنا لیا ، اور آپ نے چند راتیں اس میں نماز پڑھی ، حتیٰ کہ لوگ زیادہ تعداد میں جمع ہو گئے ، پھر ایک رات انہوں نے آپ…...
Hadith No: 1295
حدیث نمبر 1296
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوئی قطعی حکم دیے بغیر قیام رمضان کی ترغیب دیا کرتے تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے :’’ جو شخص ایمان اور ثواب کی نیت سے رمضان کا قیام کرے تو اس کے…...
Hadith No: 1296
حدیث نمبر 1297
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی مسجد میں نماز ادا کرے تو وہ اس کا کچھ حصہ نفل وغیرہ اپنے گھر میں بھی ادا کرے ، کیونکہ اللہ اس کی نماز کی وجہ سے اس…...
Hadith No: 1297
حدیث نمبر 1298
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ روزے رکھے ، آپ نے اس ماہ میں ہمیں تراویح نہ پڑھائی حتیٰ کہ سات دن باقی رہ گئے تو آپ نے ہمیں تراویح پڑھائی حتیٰ کہ تہائی رات بیت گئی ، جب چھٹی…...
Hadith No: 1298
حدیث نمبر 1299
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں میں نے ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (بستر پر) نہ پایا ، آپ اچانک بقیع (قبرستان) تشریف لے گئے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کیا تمہیں اندیشہ تھا کہ اللہ اور اس کے رسول تم…...
Hadith No: 1299
حدیث نمبر 1300
زید بن ثابت ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ فرض نماز کے علاوہ آدمی کا اپنے گھر میں نماز پڑھنا میری اس مسجد میں نماز پڑھنے سے افضل ہے ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔...
Hadith No: 1300
حدیث نمبر 1301
عبدالرحمن بن عبدالقاری ؓ بیان کرتے ہیں ، میں ایک رات عمر بن خطاب ؓ کے ساتھ مسجد (نبوی) میں گیا تو وہاں لوگ متفرق طور پر ایک ایک ، دو دو اور کہیں چند افراد کی جماعت کی صورت میں نماز تراویح پڑھ رہے تھے ، یہ صورت دیکھ…...