1309 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1309
Hadith in Arabic
عَن أم هَانِئ قَالَتْ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ بَيْتَهَا يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ فَاغْتَسَلَ وَصَلَّى ثَمَانِيَ رَكَعَاتٍ فَلَمْ أَرَ صَلَاةً قَطُّ أَخَفَّ مِنْهَا غَيْرَ أَنَّهُ يُتِمُّ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ. وَقَالَتْ فِي رِوَايَة أُخْرَى: وَذَلِكَ ضحى
Hadith in Urdu
ام ہانی ؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے روز ان کے گھر تشریف لائے تو آپ نے غسل کیا اور آٹھ رکعتیں پڑھیں ، میں نے اس سے ہلکی نماز کبھی نہیں دیکھی البتہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع و سجود مکمل فرماتے تھے ، اور انہوں نے ایک دوسری روایت میں فرمایا : اور وہ نماز چاشت تھی ۔ متفق علیہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Baab بَاب صَلَاة الضُّحَى
- Kitab كتاب الصَّلَاة
- Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (357) و مسلم (71 / 336)، (765) ۔