1304 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1304

Hadith in Arabic

وَعَن عبد الله بن أبي بكر قَالَ: سَمِعت أبي يَقُولُ: كُنَّا نَنْصَرِفُ فِي رَمَضَانَ مِنَ الْقِيَامِ فَنَسْتَعْجِلُ الْخَدَمَ بِالطَّعَامِ مَخَافَةَ فَوْتِ السَّحُورِ. وَفِي أُخْرَى مَخَافَة الْفجْر. رَوَاهُ مَالك

Hadith in Urdu

عبداللہ بن ابی بکر بیان کرتے ہیں ، میں نے أبی ؓ کو بیان کرتے ہوئے سنا : ہم رمضان میں تراویح سے اس وقت فارغ ہوا کرتے تھے کہ ہم سحری کے فوت ہو جانے اور فجر کے طلوع ہو جانے کے خوف کے پیش نظر خادموں کو کھانے کے متعلق جلدی کرنے کا حکم دیتے تھے ۔ ، رواہ مالک ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1304 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ مالک (1 / 116 ح 252) باختلاف یسیر ۔