28-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 28
حدیث نمبر 5899
ابوایوب ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے اس وقت سورج غروب ہو چکا تھا ، آپ نے ایک آواز سنی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یہودیوں کو ان کی قبروں میں عذاب دیا جا رہا ہے ۔‘‘…...
Hadith No: 5899
حدیث نمبر 5900
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک سفر سے واپس تشریف لائے ، جب آ پ مدینہ کے قریب پہنچے تو ایسی تند ہوا چلی ، قریب تھا کہ وہ سوار کو چھپا دیتی ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا…...
Hadith No: 5900
حدیث نمبر 5901
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ روانہ ہوئے حتیٰ کہ ہم عسفان پہنچے تو آپ نے چند روز وہاں قیام فرمایا ، تو بعض (منافق) لوگوں نے کہا : یہاں تو ہم بلا مقصد ٹھہرے ہیں ، ہمارے اہل و…...
Hadith No: 5901
حدیث نمبر 5902
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد میں لوگ قحط سالی کا شکار ہو گئے ، اس دوران کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ جمعہ ارشاد فرما رہے تھے ، ایک اعرابی کھڑا ہوا اور اس نے عرض کیا ،…...
Hadith No: 5902
حدیث نمبر 5903
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشاد فرماتے تو آپ مسجد کے ستونوں میں سے کھجور کے تنے کے ساتھ ٹیک لگایا کرتے تھے ، جب آپ کے لیے منبر بنا دیا گیا تو آپ اس پر کھڑے ہو گئے ، چنانچہ…...
Hadith No: 5903
حدیث نمبر 5904
سلمہ بن اکوع ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بائیں ہاتھ سے کھایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اپنے دائیں ہاتھ سے کھاؤ ۔‘‘ اس نے کہا : میں طاقت نہیں رکھتا ، آپ…...
Hadith No: 5904
حدیث نمبر 5905
انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ مدینہ والے گھبراہٹ کا شکار ہو گئے ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابوطلحہ کے گھوڑے پر ، جس پر زین نہیں تھی ، سوار ہو گئے ، وہ سست رفتار تھا ، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واپس…...
Hadith No: 5905
حدیث نمبر 5906
جابر ؓ بیان کرتے ہیں کہ جس وقت میرے والد فوت ہوئے تو وہ مقروض تھے ، میں نے ان کے قرض خواہوں کو پیش کش کی کہ وہ اس کے قرض کے برابر کھجوریں لے لیں ، لیکن انہوں نے انکار کر دیا ، میں نبی صلی اللہ علیہ…...