28-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 28
حدیث نمبر 5929
عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بدر کے روز تین سو پندرہ صحابہ کرام کے ساتھ روانہ ہوئے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اے اللہ ! یہ ننگے پاؤں ہیں تو انہیں سواری عطا فرما ، اے…...
Hadith No: 5929
حدیث نمبر 5930
ابن مسعود ؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تمہاری (دشمن کے خلاف) مدد کی جائے گی ، تم مال غنیمت حاصل کرو گے ، تم (بہت سے ملک) فتح کرو گے ، تم میں…...
Hadith No: 5930
حدیث نمبر 5931
جابر ؓ سے روایت ہے کہ اہل خیبر کی ایک یہودی عورت نے ایک بھنی ہوئی بکری میں زہر ملا دی ، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ہدیہ کے طور پر بھیج دیا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دستی لی…...
Hadith No: 5931
حدیث نمبر 5932
سہل بن حنظلیہ ؓ سے روایت ہے کہ غزوۂ حنین کے موقع پر انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر کیا ، انہوں نے سفر جاری رکھا حتیٰ کہ پچھلا پہر ہو گیا ، ایک گھڑ سوار آیا اور اس نے عرض کیا ، اللہ…...
Hadith No: 5932
حدیث نمبر 5933
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں کچھ کھجوریں لے کر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! ان میں برکت کے لیے دعا فرمائیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اکٹھا کیا…...
Hadith No: 5933
حدیث نمبر 5934
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، قریش نے ایک رات مکہ میں (دار الندوہ میں) مشورہ کیا تو ان میں سے کسی نے کہا جب صبح ہو تو اس کو قید کر دو ، ان کی مراد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے ، کسی نے کہا :…...
Hadith No: 5934
حدیث نمبر 5935
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب خیبر فتح ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک بکری کا ہدیہ پیش کیا گیا جس میں زہر تھا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یہاں جتنے یہودی موجود ہیں انہیں میرے پاس جمع…...
Hadith No: 5935
حدیث نمبر 5936
عمر بن اخطب انصاری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں فجر کی نماز پڑھائی اور منبر پر تشریف لے گئے ، ہمیں خطاب فرمایا حتیٰ کہ ظہر کا وقت ہو گیا پھر آپ منبر سے اترے اور نماز پڑھائی پھر منبر پر…...