28-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 28
حدیث نمبر 5909
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زوراء کے مقام پر تھے کہ ایک برتن آپ کی خدمت میں پیش کیا گیا ، آپ نے اپنا دست مبارک برتن میں رکھا تو آپ کی انگلیوں سے پانی پھوٹنے لگا ، صحابہ کرام ؓ نے اس…...
Hadith No: 5909
حدیث نمبر 5910
عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم تو آیات و معجزات کو باعث برکت شمار کیا کرتے تھے جبکہ تم انہیں باعث تخویف سمجھتے ہو ، ہم ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ شریک سفر تھے کہ پانی کم پڑ گیا تو آپ…...
Hadith No: 5910
حدیث نمبر 5911
ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں خطبہ ارشاد فرمایا تو اس میں فرمایا :’’ تم رات بھر سفر کرنے کے بعد ان شاء اللہ کل پانی تک پہنچ جاؤ گے ۔‘‘ صحابہ کرام ؓ چلتے گئے کوئی کسی طرف التفات نہیں…...
Hadith No: 5911
حدیث نمبر 5912
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، غزوۂ تبوک کے موقع پر صحابہ کرام ؓ سخت بھوک کا شکار ہو گئے تو عمر ؓ نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! ان سے زائد زادِ راہ طلب فرمائیں پھر اللہ سے ان کے لیے اس میں برکت کی دعا فرمائیں…...
Hadith No: 5912
حدیث نمبر 5913
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زینب ؓ سے شادی ہوئی تو میری والدہ ام سلیم ؓ نے کھجور ، گھی اور پنیر لے کر حیس بنایا اور اسے ہنڈیا جیسے برتن میں رکھا ، اور فرمایا : انس ! اسے رسول اللہ…...
Hadith No: 5913
حدیث نمبر 5914
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں ایک غزوہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ شریک تھا ، میں پانی لانے والے ایک اونٹ پر سوار تھا ، وہ تھک چکا تھا اور وہ چلنے کے قابل نہیں رہا تھا ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ…...
Hadith No: 5914
حدیث نمبر 5915
ابوحمید ساعدی ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم غزوۂ تبوک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ روانہ ہوئے ، ہم وادی قریٰ میں ایک عورت کے باغ کے پاس پہنچے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اس (کے پھلوں) کا اندازہ…...
Hadith No: 5915
حدیث نمبر 5916
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم عنقریب مصر فتح کرو گے ، اور وہ ایسی سرزمین ہے جس کی کرنسی قراط ہے ۔ جب تم اسے فتح کر لو تو وہاں کے باشندوں سے حسن سلوک کرنا ۔ کیونکہ…...