28-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 28
حدیث نمبر 5919
علی بن ابی طالب ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مکہ میں موجود تھا ، ہم اس کی ایک جانب نکلے تو سامنے آنے والا ہر شجر و حجر کہہ رہا تھا : اللہ کے رسول ! السلام علیکم ! رواہ الترمذی…...
Hadith No: 5919
حدیث نمبر 5920
انس ؓ سے روایت ہے کہ معراج کی رات نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس براق لائی گئی جسے لگام ڈالی گئی تھی اور اس پر زین سجائی گئی تھی ، اس نے آپ کے بیٹھنے میں رکاوٹ پیدا کی تو جبریل ؑ نے اسے فرمایا : کیا…...
Hadith No: 5920
حدیث نمبر 5921
بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب ہم بیت المقدس پہنچے تو جبریل نے اپنی انگلی سے اشارہ فرمایا تو اس کے ساتھ پتھر میں سوراخ کر دیا اور اس کے ساتھ براق کو باندھ دیا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی…...
Hadith No: 5921
حدیث نمبر 5922
یعلی بن مرہ ثقفی ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تین معجزات دیکھے ، ہم سفر کر رہے تھے کہ ہم ایک اونٹ کے پاس سے گزرے اس پر پانی لایا جاتا تھا ، جب اس اونٹ نے آپ صلی اللہ…...
Hadith No: 5922
حدیث نمبر 5923
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک عورت اپنا بیٹا لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی تو اس نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! میرے بیٹے کو جنون ہے ، اور اسے صبح و شام اس کا دورہ پڑتا…...
Hadith No: 5923
حدیث نمبر 5924
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، جبریل ؑ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تشریف لائے جبکہ آپ غمگین بیٹھے ہوئے تھے اور آپ مکہ والوں کے ناروا سلوک سے خون سے رنگین ہو چکے تھے ، انہوں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! کیا آپ…...
Hadith No: 5924
حدیث نمبر 5925
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے ، ایک اعرابی آیا ، جب وہ قریب آ گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فرمایا :’’ کیا تم گواہی دیتے ہو کہ اللہ…...
Hadith No: 5925
حدیث نمبر 5926
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک اعرابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوا اور اس نے عرض کیا ، مجھے کس طرح پتہ چلے کہ آپ نبی ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اگر میں کھجور کے اس…...