28-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 28
حدیث نمبر 5879
سلیمان بن صرد ؓ بیان کرتے ہیں ، جب گروہ متفرق ہو گئے تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اب ہم ان پر چڑھائی کریں گے ، وہ ہم پر چڑھائی نہ کر سکیں گے ، اب ہم ان کی طرف پیش قدمی کریں گے ۔‘‘…...
Hadith No: 5879
حدیث نمبر 5880
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خندق سے واپس آئے ، ہتھیار رکھ دیے اور غسل فرما لیا تو جبریل ؑ آپ کے پاس تشریف لائے ، وہ اپنے سر سے غبار جھاڑ رہے تھے ، انہوں نے فرمایا :’’ آپ نے…...
Hadith No: 5880
حدیث نمبر 5881
صحیح بخاری کی روایت میں ہے ، انس ؓ نے بیان کیا ، گویا میں بنو غنم کی گلیوں میں اٹھتی ہوئی غبار دیکھ رہا ہوں جو جبریل ؑ کے ساتھیوں کی وجہ سے اڑ رہی تھی ، یہ اس وقت ہوا جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…...
Hadith No: 5881
حدیث نمبر 5882
جابر ؓ بیان کرتے ہیں حدیبیہ کے موقع پر صحابہ کرام ؓ کو پیاس لگی ، جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پانی کا ایک برتن تھا ، آپ نے اس سے وضو کیا ، پھر لوگ آپ کی طرف متوجہ ہوئے ، اور عرض کیا…...
Hadith No: 5882
حدیث نمبر 5883
براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں ، حدیبیہ کے روز ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ چودہ سو کی تعداد میں تھے ، حدیبیہ ایک کنواں تھا ، ہم نے اس سے سارا پانی نکال لیا تھا اور اس میں ایک قطرہ تک نہیں چھوڑا…...
Hadith No: 5883
حدیث نمبر 5884
عوف ؒ ابورجاء سے اور وہ عمران بن حصین ؓ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا : ہم ایک سفر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے ، لوگوں نے آپ سے پیاس کی شکایت کی ، آپ سواری سے نیچے اترے ، اور آپ نے…...
Hadith No: 5884
حدیث نمبر 5885
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھے حتیٰ کہ ہم نے ایک وسیع وادی میں پڑاؤ کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قضائے حاجت کے لیے تشریف لے گئے ، آپ نے اوٹ کے…...
Hadith No: 5885
حدیث نمبر 5886
یزید بن ابی عبید ؒ بیان کرتے ہیں ، میں نے سلمہ بن اکوع ؓ کی پنڈلی پر چوٹ کا نشان دیکھا تو میں نے کہا : ابومسلم ! یہ چوٹ کیسی ہے ؟ انہوں نے فرمایا : یہ چوٹ مجھے غزوۂ خیبر کے موقع پر لگی تھی ، لوگوں…...
Hadith No: 5886
حدیث نمبر 5887
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زید ، جعفر اور ابن رواحہ ؓ کی خبر شہادت آنے سے پہلے ہی ان کی شہادت کے متعلق لوگوں کو بتا دیا تھا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ زید نے پرچم…...