28-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 28
حدیث نمبر 5869
براء بن عازب ؓ اپنے والد (عازب ؓ) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ابوبکر ؓ سے کہا : ابوبکر ! جب آپ رات کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ (ہجرت کے لیے) روانہ ہوئے تو آپ کا یہ سفر کیسے گزرا ؟ انہوں…...
Hadith No: 5869
حدیث نمبر 5870
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، عبداللہ بن سلام ؓ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریف آوری کے متعلق سنا تو وہ اس وقت پھل توڑ رہے تھے ، وہ فوراً نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے ، اور عرض کیا…...
Hadith No: 5870
حدیث نمبر 5871
انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ جب ابو سفیان کی آمد کا ہمیں پتہ چلا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مشورہ کیا تو سعد بن عبادہ ؓ کھڑے ہوئے اور عرض کیا ، اللہ کے رسول ! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری…...
Hadith No: 5871
حدیث نمبر 5872
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوۂ بدر کے موقع پر اپنے خیمے میں یوں دعا فرمائی :’’ اے اللہ ! میں تجھ سے تیرے عہد و امان اور تیرے وعدے کا سوال کرتا ہوں ، اے اللہ ! کیا تو چاہتا…...
Hadith No: 5872
حدیث نمبر 5873
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ بدر کے روز نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یہ جبریل ؑ آلاتِ حرب سجائے اپنے گھوڑے کی لگام تھامے ہوئے تشریف لا رہے تھے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 5873
حدیث نمبر 5874
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، اس روز ایک مسلمان ، ایک مشرک کا پیچھا کر رہا تھا ، اس کے آگے اس (مسلمان) نے اس (مشرک) کے اوپر ایک کوڑے کی آواز سنی ، اور گھڑ سوار کو یہ کہتے ہوئے سنا : حیزوم (گھوڑے کا نام ہے)…...
Hadith No: 5874
حدیث نمبر 5875
سعد بن ابی وقاص ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے احد کے روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دائیں بائیں دو آدمی دیکھے ان پر سفید کپڑے تھے اور وہ بڑی شدت کے ساتھ لڑ رہے تھے ، میں نے ان دونوں کو اس سے پہلے…...
Hadith No: 5875
حدیث نمبر 5876
براء ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چند آدمیوں کو ابورافع (یہودی) کی طرف بھیجا ، عبداللہ بن عتیک ؓ رات کے وقت اس کے گھر میں داخل ہو گئے اور اسے قتل کر دیا ، عبداللہ بن عتیک ؓ بیان کرتے ہیں ،…...