28-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 28
حدیث نمبر 5839
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ساٹھ سال مکمل ہونے پر وفات دی ۔ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 5839
حدیث نمبر 5840
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جب روح قبض کی گئی تو اس وقت آپ کی عمر تریسٹھ برس تھی ، ابوبکر اور عمر ؓ کی بھی روح جب قبض کی گئی تو اس وقت ان کی عمریں بھی تریسٹھ برس کی تھیں…...
Hadith No: 5840
حدیث نمبر 5841
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر وحی کا آغاز سچے و پاکیزہ خوابوں سے شروع ہوا ، آپ جو بھی خواب دیکھتے وہ صبح کی روشنی کی طرح (سچا) ثابت ہو جاتا ، پھر آپ تنہائی پسند ہو گئے ، آپ غار…...
Hadith No: 5841
حدیث نمبر 5842
اور امام بخاری ؒ نے یہ اضافہ نقل کیا ہے : حتی کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غمگین ہو گئے ، ہمیں جو روایات پہنچی ہیں ، ان کے مطابق یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شدید غمگین ہو گئے ، کئی دفعہ ان کے…...
Hadith No: 5842
حدیث نمبر 5843
جابر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وحی کے رک جانے کے زمانے کے متعلق حدیث بیان کرتے ہوئے سنا ، فرمایا :’’ اس اثنا میں کہ میں چلا جا رہا تھا تو میں نے آسمان میں ایک آواز سنی ،…...
Hadith No: 5843
حدیث نمبر 5844
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ حارث بن ہشام ؓ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کرتے ہوئے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! آپ پر وحی کیسے آتی ہے ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کبھی وہ میرے پاس…...
Hadith No: 5844
حدیث نمبر 5845
عبادہ بن صامت ؓ بیان کرتے ہیں ، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر وحی نازل ہوتی تو اس وجہ سے آپ کرب محسوس کرتے اور آپ کے چہرہ مبارک کا رنگ تبدیل ہو جاتا تھا ۔ ایک دوسری روایت میں ہے : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ…...
Hadith No: 5845
حدیث نمبر 5846
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، جب یہ آیت :’’ اپنے قریبی رشتے داروں کو ڈرائیں ۔‘‘ نازل ہوئی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے اور صفا پر چڑھ کر آواز دینے لگے :’’ بنو فہر ! بنو عدی !‘‘ آپ نے قریش کے قبیلوں…...