28-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 28
حدیث نمبر 5829
عبداللہ بن حارث بن جزء ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ کسی کو مسکراتے ہوئے نہیں دیکھا ۔ ، رواہ الترمذی ۔...
Hadith No: 5829
حدیث نمبر 5830
عبداللہ بن سلام ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب گفتگو فرمانے کے لیے بیٹھتے تو آپ (نزول وحی کے انتظار میں) آسمان کی طرف بہت دیکھتے تھے ۔ رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 5830
حدیث نمبر 5831
عمرو بن سعید ، انس ؓ سے روایت کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ کسی کو اپنے بچوں کے ساتھ مہربان نہیں دیکھا ، آپ کے بیٹے ابراہیم مدینے کے دیہات میں زیر رضاعت تھے ، آپ (وہاں) تشریف لے جایا کرتے…...
Hadith No: 5831
حدیث نمبر 5832
علی ؓ سے روایت ہے کہ فلاں نام سے موسوم ایک یہودی عالم تھا ، اس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کچھ دینار قرض تھا ، اس نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تقاضا کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے…...
Hadith No: 5832
حدیث نمبر 5833
عبداللہ بن ابی اوفی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذکر کثرت سے کیا کرتے تھے ، بے مقصد بات بہت ہی کم کیا کرتے تھے ، نماز (خاص طور پر جمعہ کی نماز) لمبی پڑھا کرتے تھے ۔ خطبہ مختصر دیا کرتے تھے…...
Hadith No: 5833
حدیث نمبر 5834
علی ؓ سے روایت ہے کہ ابوجہل نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا : ہم آپ کی تکذیب نہیں کرتے بلکہ ہم تو اس چیز کی تکذیب کرتے ہیں ، جو آپ لے کر آئے ہیں ، تب اللہ تعالیٰ نے ان کے متعلق یہ آیت نازل…...
Hadith No: 5834
حدیث نمبر 5835
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ عائشہ ! اگر میں چاہوں تو سونے کے پہاڑ میرے ساتھ چلیں ، ایک فرشتہ میرے پاس آیا ، اس کی کمر (کی چوڑائی) کعبہ (کے طول) کے برابر تھی ، اس نے (آ…...
Hadith No: 5835
حدیث نمبر 5836
اور ابن عباس ؓ کی روایت میں ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جبریل ؑ کی طرف دیکھا جیسے آپ ان سے مشورہ کر رہے ہیں ، جبریل ؑ نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا کہ آپ تواضع اختیار کریں ، میں نے کہا : میں…...