5834 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5834

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَلِيٍّ أَنَّ أَبَا جَهْلٍ قَالَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم: إنَّا لَا نُكذِّبكَ ولكنْ نكذِّبُ بِمَا جئتَ بِهِ فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى فِيهِمْ: [فَإِنَّهُمْ لَا يُكَذِّبُونَكَ ولكنَّ الظالمينَ بآياتِ اللَّهِ يَجْحَدونَ] رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

علی ؓ سے روایت ہے کہ ابوجہل نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے کہا : ہم آپ کی تکذیب نہیں کرتے بلکہ ہم تو اس چیز کی تکذیب کرتے ہیں ، جو آپ لے کر آئے ہیں ، تب اللہ تعالیٰ نے ان کے متعلق یہ آیت نازل فرمائی :’’ یہ لوگ آپ کی تکذیب نہیں کرتے ، بلکہ ظالم لوگ اللہ کی آیات کا انکار کرتے ہیں ۔‘‘ رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5834 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْفَضَائِل وَالشَّمَائِل
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (3064) * ابو اسحاق مدلس و عنعن ۔