28-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 28
حدیث نمبر 5859
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، عبادہ بن صامت ؓ کی اہلیہ ام حرام بنت ملحان ؓ کے ہاں تشریف لے جایا کرتے تھے ، ایک روز آپ ان کے ہاں تشریف لے گئے تو انہوں نے آپ کو کھانا کھلایا ،…...
Hadith No: 5859
حدیث نمبر 5860
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، ضماد مکہ آیا اور وہ قبیلہ ازدشنوءہ سے تھا ، اور وہ آسیب وغیرہ کا منتر جانتا تھا اس نے مکے کے نادانوں سے سنا کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجنون ہیں ، اس نے کہا : اگر میں اس آدمی…...
Hadith No: 5860
حدیث نمبر 5861
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، ابوسفیان بن حرب ؓ نے بلا واسطہ حدیث بیان کی ، انہوں نے فرمایا : میں نے اس مدت کے دوران جو کہ میرے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے درمیان (صلح حدیبیہ کا) معاہدہ ہوا تھا ، سفر کیا ،…...
Hadith No: 5861
حدیث نمبر 5862
قتادہ ؒ انس بن مالک ؓ سے اور انہوں نے مالک بن صعصعہ ؓ سے روایت کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شب معراج کے متعلق انہیں بتایا کہ ’’میں حطیم میں لیٹا ہوا تھا ، اور بعض روایات میں ہے ، میں حجر میں لیٹا ہوا…...
Hadith No: 5862
حدیث نمبر 5863
ثابت بنانی ؒ انس ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میرے پاس براق لائی گئی ، وہ سفید لمبا چوپایہ تھا ، جو گدھے سے بڑا اور خچر سے چھوٹا تھا ، وہ اپنا قدم وہاں رکھتا تھا جہاں تک…...
Hadith No: 5863
حدیث نمبر 5864
ابن شہاب ، انس ؓ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا : ابوذر ؓ حدیث بیان کیا کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں مکہ میں تھا کہ میرے گھر کی چھت کھول دی گئی تو جبریل ؑ نازل ہوئے انہوں نے…...
Hadith No: 5864
حدیث نمبر 5865
عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معراج کرائی گئی تو انہیں سدرۃ المنتہی تک لے جایا گیا ، وہ چھٹے آسمان پر ہے ، زمین سے اوپر جانے والی ہر چیز کی حد یہاں تک ہے ، اسی مقام…...
Hadith No: 5865
حدیث نمبر 5866
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں نے اپنے آپ کو حجر (حطیم) میں (کھڑے ہوئے) دیکھا ، جبکہ قریش مجھ سے میرے سفر معراج کے متعلق سوال کر رہے تھے ، انہوں نے بیت المقدس کی کچھ چیزوں کے…...