5878 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5878

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَمَّارٍ حِينَ يَحْفِرُ الْخَنْدَقَ فَجَعَلَ يَمْسَحُ رَأسه وَيَقُول: «بؤس بن سميَّة تقتلك الفئة الباغية» . رَوَاهُ مُسلم

Hadith in Urdu

ابوقتادہ ؓ سے روایت ہے کہ خندق کھودتے وقت رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عمار ؓ سے فرمایا ، آپ اس وقت ان کے سر پر ہاتھ پھیر رہے تھے اور فرما رہے تھے :’’ سمیہ کے بیٹے ! تجھے تکالیف کا سامنا ہو گا اور تجھے باغی گروہ شہید کرے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5878 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْفَضَائِل وَالشَّمَائِل
  • Takhreej رواہ مسلم (71 ، 70 / 2915)، (7320 و 7321) ۔