5905 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5905

Hadith in Arabic

وَعَن أنسٍ أَنَّ أَهْلَ الْمَدِينَةِ فَزِعُوا مَرَّةً فَرَكِبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ بَطِيئًا وَكَانَ يَقْطِفُ فَلَمَّا رَجَعَ قَالَ: «وَجَدْنَا فَرَسَكُمْ هَذَا بَحْرًا» . فَكَانَ بَعْدَ ذَلِكَ لَا يُجَارَى وَفِي رِوَايَةٍ: فَمَا سُبِقَ بَعْدَ ذَلِكَ الْيَوْم. رَوَاهُ البُخَارِيّ

Hadith in Urdu

انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ مدینہ والے گھبراہٹ کا شکار ہو گئے ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ابوطلحہ کے گھوڑے پر ، جس پر زین نہیں تھی ، سوار ہو گئے ، وہ سست رفتار تھا ، جب آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم واپس تشریف لائے تو فرمایا :’’ ہم نے تمہارے اس گھوڑے کو دریا (یعنی تیز رفتار) پایا ۔‘‘ پھر اس کے بعد یہ گھوڑا کسی دوسرے گھوڑے کو قریب پھٹکنے نہیں دیتا تھا ، ایک دوسری روایت میں ہے : اس روز کے بعد کوئی گھوڑا اس کے آگے نہیں بڑھ سکا ۔ رواہ البخاری ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5905 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْفَضَائِل وَالشَّمَائِل
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (2867 و الروایۃ الثانیۃ : 2969) و مسلم (48 / 2307)، (6006) ۔