1-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 1
حدیث نمبر 182
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ قرآن پانچ امور کے متعلق نازل ہوا ، حلال و حرام ، محکم و متشابہ اور امثال ۔ تم حلال کو حلال اور حرام کو حرام سمجھو ، محکم پر عمل کرو اور متشابہ…...
Hadith No: 182
حدیث نمبر 183
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ امر تین قسم کے ہیں ، ایک امر وہ ہے جس کی رشدو بھلائی واضح ہے ، پس اس کی اتباع کرو ، ایک امر وہ ہے جس کی گمراہی واضح ہے پس…...
Hadith No: 183
حدیث نمبر 184
معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بے شک شیطان انسان کے لیے بھیڑیا ہے جیسے بکریوں کے لیے بھیڑیا ہوتا ہے ، وہ الگ ہونے والی ، دور جانے والے اور ایک جانب ہونے والی بکری کو پکڑتا…...
Hadith No: 184
حدیث نمبر 185
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس نے جماعت سے بالشت برابر علیحدگی اختیار کی تو اس نے اپنی گردن سے اسلام کی رسی (یعنی پابندی ) اتار دی ۔‘‘ ، رواہ احمد (۵/ ۱۸۰ ح ۲۱۸۹۴) و ابوداؤد (۴۷۵۸)…...
Hadith No: 185
حدیث نمبر 186
مالک بن انس ؒ مرسل روایت بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ، پس جب تک تم ان دونوں پر عمل کرتے رہو گے تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے ، (یعنی)…...
Hadith No: 186
حدیث نمبر 187
غضیف بن حارث ثمالی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب کوئی قوم بدعت ایجاد کرتی ہے تو اسی کی مثل سنت اٹھا لی جاتی ہے ، پس سنت پر عمل کرنا بدعت ایجاد کرنے سے بہتر ہے ۔‘‘ رواہ احمد…...
Hadith No: 187
حدیث نمبر 188
حسان ؒ بیان کرتے ہیں ، جب کوئی قوم اپنے دین میں کوئی بدعت ایجاد کرتی ہے تو اللہ اس کی مثل ان کی سنت چھین لیتا ہے ، پھر وہ اسے روز قیامت تک ان کی طرف نہیں لوٹاتا ۔‘‘ ، رواہ الدارمی (۱/ ۴۵ ح ۹۹) ۔...
Hadith No: 188
حدیث نمبر 189
ابراہیم بن میسرہ ؒ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے کسی بدعتی کی تعظیم و نصرت کی تو اس نے اسلام کے گرانے پر معاونت کی ۔‘‘ ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۹۴۶۴) ۔...