185 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 185
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ فَارَقَ الْجَمَاعَةَ شبْرًا فقد خلع رقة الْإِسْلَامِ مِنْ عُنُقِهِ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ
Hadith in Urdu
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس نے جماعت سے بالشت برابر علیحدگی اختیار کی تو اس نے اپنی گردن سے اسلام کی رسی (یعنی پابندی ) اتار دی ۔‘‘ ، رواہ احمد (۵/ ۱۸۰ ح ۲۱۸۹۴) و ابوداؤد (۴۷۵۸) و ابن ابی عاصم فی السنہ (۱۰۵۳) و الحاکم (۱/ ۱۱۷) و الترمذی (۲۸۶۳) ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الْایمان
- Takhreej حسن ، رواہ احمد (5 / 180 ح 21894) و ابوداؤد (4758) * و روی ابن ابی عاصم فی السنۃ (1053) ، بسند حسن عن خالد بن وھبان عن ابی ذر بلفظ :’’ من فارق الجماعۃ والاسلام فقد خلع ربقۃ الاسلام من عنقہ ‘‘ و خالد ھذا تابعی معروف و ثقہ ابن حبان و جھلہ الحافظ فی تقریب التھذیب و اشار الحاکم (1 / 117) بان العلماء یحتجون بحدیثہ و حدیثہ حسن بالشواھد ولہ شاھد عند الترمذی (2863) وھو حدیث صحیح ۔