186 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 186

Hadith in Arabic

وَعَن مَالك بن أنس مُرْسَلًا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَرَكْتُ فِيكُمْ أَمْرَيْنِ لَنْ تَضِلُّوا مَا تَمَسَّكْتُمْ بِهِمَا: كِتَابَ اللَّهِ وَسُنَّةَ رَسُولِهِ «. رَوَاهُ فِي الْمُوَطَّأ»

Hadith in Urdu

مالک بن انس ؒ مرسل روایت بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ، پس جب تک تم ان دونوں پر عمل کرتے رہو گے تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے ، (یعنی) اللہ کی کتاب اور اس کے رسول کی سنت ۔‘‘ ، رواہ مالک فی الموطا (۲/ ۸۹۹ ح ۱۷۲۷) و الحاکم (۱/ ۹۳ ح ۳۱۸) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.186 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْایمان
  • Takhreej حسن ، رواہ مالک فی الموطا (2 / 899 ح 1727) * السند منقطع و للحدیث شواھد کثیرۃ جدًا ، منھا ما رواہ الحاکم (1 / 93 ح 318 بلفظ :’’ انی قد ترکت فیکم ما ان اعتصمتم بہ فلن تضلوا ابدًا : کتاب اللہ و سنۃ نبیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم و سندہ حسن) و عموم القرآن یؤیدہ ۔