187 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 187

Hadith in Arabic

وَعَن غُضَيْف بن الْحَارِث الثمالِي قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (مَا أَحْدَثَ قَوْمٌ بِدْعَةً إِلَّا رُفِعَ مِثْلُهَا مِنَ السُّنَّةِ فَتَمَسُّكٌ بِسُنَّةٍ خَيْرٌ مِنْ إِحْدَاث بِدعَة) رَوَاهُ أَحْمد

Hadith in Urdu

غضیف بن حارث ثمالی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جب کوئی قوم بدعت ایجاد کرتی ہے تو اسی کی مثل سنت اٹھا لی جاتی ہے ، پس سنت پر عمل کرنا بدعت ایجاد کرنے سے بہتر ہے ۔‘‘ رواہ احمد (۴/ ۱۰۵ ح ۱۷۰۹۵) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.187 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْایمان
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (4 / 105 ح 17095) * ابوبکر بن ابی مریم : ضعیف (تقدم : 124) و بقیۃ صدوق مدلس و عنعن ۔