1-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 1
حدیث نمبر 192
امام احمد ، اور بیہقی نے شعب الایمان میں نواس بن سمعان ؓ سے اور اسی طرح امام ترمذی نے انہی سے روایت کیا ہے ، البتہ انہوں نے اس سے مختصر روایت کیا ہے ۔ ، رواہ احمد (۴/ ۱۸۲ ، ۱۸۳ ح۱۷۷۸۴) و البیھقی فی شعب الایمان (۷۲۱۶)…...
Hadith No: 192
حدیث نمبر 193
ابن مسعود ؓ نے فرمایا : جو کوئی کسی شخص کی راہ اپنانا چاہے تو وہ ان اشخاص کی راہ اپنائے جو فوت ہو چکے ہیں ، کیونکہ زندہ شخص فتنے سے محفوظ نہیں رہا ، اور وہ (فوت شدہ اشخاص) محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھی ہیں…...
Hadith No: 193
حدیث نمبر 194
جابر ؓ سے روایت ہے ، عمر بن خطاب ؓ تورات کا ایک نسخہ لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا ، اللہ کے رسول ! یہ تورات کا نسخہ ہے ، آپ خاموش رہے ، اور انہوں نے اسے…...
Hadith No: 194
حدیث نمبر 195
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ میرا کلام ، اللہ کے کلام کو منسوخ نہیں کر سکتا ، جبکہ اللہ کا کلام میرے کلام کو منسوخ کر سکتا ہے اور اور اللہ کا کلام ایک دوسرے کو منسوخ کر سکتا ہے ۔‘‘ ، رواہ الدارقطنی…...
Hadith No: 195
حدیث نمبر 196
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہماری احادیث بھی ایک دوسرے کو منسوخ کر دیتی ہیں ۔ جس طرح قرآن کا بعض حصہ دوسرے حصے کو منسوخ کر دیتا ہے ۔ (جذا منکر) ، رواہ الدارقطنی (۴/ ۱۴۵) ۔...