196 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 196
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَحَادِيثَنَا يَنْسَخُ بَعْضهَا بَعْضًا كنسخ الْقُرْآن»
Hadith in Urdu
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہماری احادیث بھی ایک دوسرے کو منسوخ کر دیتی ہیں ۔ جس طرح قرآن کا بعض حصہ دوسرے حصے کو منسوخ کر دیتا ہے ۔ (جذا منکر) ، رواہ الدارقطنی (۴/ ۱۴۵) ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْایمان
- Takhreej اسنادہ ضعیف جذا منکر ، رواہ الدارقطنی (4 / 145) * فیہ محمد بن الحارث و محمد بن عبد الرحمن البیلمانی و ابوہ : ضعفاء کلھم ، ’’ و محمد بن عبد الرحمن : حدث عن ابیہ بنسخۃ شبیھًا بماتی حدیث ، کلھا موضوعۃ ‘‘ قالہ ابن حبان ۔