197 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 197

Hadith in Arabic

وَعَن أبي ثَعْلَبَة الْخُشَنِي قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ فَرَضَ فَرَائِضَ فَلَا تُضَيِّعُوهَا وَحَرَّمَ حُرُمَاتٍ فَلَا تَنْتَهِكُوهَا وَحَدَّ حُدُودًا فَلَا تَعْتَدُوهَا وَسَكَتَ عَنْ أَشْيَاءَ مِنْ غَيْرِ نِسْيَانٍ فَلَا تَبْحَثُوا عَنْهَا» . رَوَى الْأَحَادِيثَ الثَّلَاثَةَ الدَّارَقُطْنِيُّ

Hadith in Urdu

ابوثعلبہ الخشنی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ بے شک اللہ نے فرائض مقرر کیے ہیں ، انہیں ضائع نہ کرو ، اس نے حرمات کو حرام قرار دیا ہے ، پس ان کے قریب نہ جاؤ اور اللہ نے حدود متعین کی ہیں پس ان سے تجاوز نہ کرو اور اس نے جانتے بوجھتے کچھ چیزوں سے سکوت فرمایا ، پس ان کے متعلق بحث نہ کرو ۔‘‘ مذکورہ تینوں احادیث کو دارقطنی نے بیان کیا ہے ۔ رواہ الدارقطنی (۴/ ۱۸۳ ، ۱۸۴) و البیھقی (۱۰/ ۱۲ ، ۱۳)۔

Hadith in English

.

Previous

No.197 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْایمان
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الدارقطنی (4 / 183 ، 184) [و البیھقی (10 / 12 ، 13)] * مکحول لم یدرک ابا ثعلبۃ رضی اللہ عنہ فالسند منقطع ، و للحدیث شواھد ضعیفۃ ۔