1 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1
Hadith in Arabic
عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا الْأَعْمَال بِالنِّيَّاتِ وَإِنَّمَا لكل امْرِئ مَا نَوَى فَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ فَهِجْرَتُهُ إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى دُنْيَا يُصِيبُهَا أَوِ امْرَأَةٍ يَتَزَوَّجُهَا فَهجرَته إِلَى مَا هَاجر إِلَيْهِ»
Hadith in Urdu
عمر بن خطابؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’ تمام اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ، ہر شخص کو وہی کچھ ملے گا جو اس نے نیت کی ، پس جس شخص کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول کی خاطر ہوئی تو اس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خاطر ، اور جس کی ہجرت حصول دنیا یا کسی عورت سے شادی کرنے کی خاطر ہوئی تو اس کی ہجرت اس کی خاطر ہے جس کی خاطر اس نے ہجرت کی ۔‘‘ متفق علیہ
Hadith in English
.
No.1 to 5945
Next- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الْایمان
- Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (1 ، 54 ، 2529 ، 3898 ، 5070 ، 6689 ، 6953) و مسلم (1907 ، الامارۃ : 155)، (4927) [و النسائی ، الایمان و النذور : النیۃ فی المیمن ح 3825 ، السلفیۃ 2 / 135 ، و اللفظ لہ الا عندہ ’’ لدنیا ‘‘ بدل ’’ الی دنیا ‘‘ وجاء فی بعض نسخ النسائی ’’ الی دنیا ‘‘] ۔