183 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 183

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْأَمْرُ ثَلَاثَةٌ: أَمْرٌ بَيِّنٌ رُشْدُهُ فَاتَّبِعْهُ وَأَمْرٌ بَيِّنٌ غَيُّهُ فَاجْتَنِبْهُ وَأَمْرٌ اخْتُلِفَ فِيهِ فَكِلْهُ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجل) رَوَاهُ أَحْمد

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ امر تین قسم کے ہیں ، ایک امر وہ ہے جس کی رشدو بھلائی واضح ہے ، پس اس کی اتباع کرو ، ایک امر وہ ہے جس کی گمراہی واضح ہے پس اس سے اجتناب کرو اور ایک امر وہ ہے جس کے متعلق اختلاف کیا گیا ہے ، پس اسے اللہ عزوجل کے سپرد کرو ۔‘‘ ، رواہ احمد ( ) و الطبرانی فی الکبیر (۱۰/ ۳۸۶ ح ۱۰۷۷۴) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.183 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْایمان
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ احمد (لم اجدہ) [و الطبرانی فی الکبیر (10 / 386 ح 10774)] * فیہ ابو المقدام ھشام بن زیاد : متروک ۔