11-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 11
حدیث نمبر 2919
شرید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ (قرض کی ادائیگی میں) ٹال مٹول کرنے والے مال دار شخص کی بے عزتی کرنا اور اسے سزا دینا جائز ہے ۔‘‘ ابن مبارک ؒ نے فرمایا : اس کی بے عزتی کرنے سے…...
Hadith No: 2919
حدیث نمبر 2920
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک جنازہ لایا گیا تاکہ آپ اس کی نمازِ جنازہ پڑھیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کیا تمہارے ساتھی پر قرض ہے ؟‘‘ انہوں نے عرض کیا : جی ہاں…...
Hadith No: 2920
حدیث نمبر 2921
ثوبان ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص اس حال میں فوت ہو کہ وہ کبر و خیانت اور قرض سے بَری ہو تو وہ جنت میں داخل ہو گا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی ۔...
Hadith No: 2921
حدیث نمبر 2922
ابوموسی ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کبیرہ گناہوں کے بعد ، اللہ کے ہاں سب سے بڑا گناہ جس سے اللہ نے منع فرمایا ہے وہ یہ ہے کہ بندہ مرنے کے بعد…...
Hadith No: 2922
حدیث نمبر 2923
عمرو بن عوف مزنی ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مسلمانوں کے درمیان صلح جائز ہے ، ایسی صلح کے سوا جو کسی حلال کو حرام کر دے یا کسی حرام کو حلال کر…...
Hadith No: 2923
حدیث نمبر 2924
سوید بن قیس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں اور مخرفہ عبدی تجارت کے لیے ہجر سے کپڑا لے کر مکہ آئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیدل چلتے ہوئے ہمارے پاس تشریف لائے اور آپ نے ایک شلوار کے کپڑے کی ہم سے قیمت طے کی…...
Hadith No: 2924
حدیث نمبر 2925
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، میرا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کچھ قرض تھا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ مجھے ادا کیا اور مجھے مزید عطا کیا ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 2925
حدیث نمبر 2926
عبداللہ بن ابی ربیعہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے چالیس ہزار درہم قرض لیا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس مال آیا تو آپ نے وہ مجھے واپس کر دیا ، اور فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ تمہارے اہل…...