2925 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2925

Hadith in Arabic

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ لِي عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَيْنٌ فَقَضَانِي وَزَادَنِي. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، میرا نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر کچھ قرض تھا ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے وہ مجھے ادا کیا اور مجھے مزید عطا کیا ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2925 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej صحیح ، رواہ ابوداؤد (3347) [و البخاری (443 ، 2394) و مسلم (715)] ۔