11-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 11
حدیث نمبر 2939
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کوئی شخص کسی آدمی کی اجازت کے بغیر اس کے جانور کا دودھ نہ دھوئے ، کیا تم میں سے کوئی شخص پسند کرتا ہے کہ اس کے کمرے میں جا کر گودام…...
Hadith No: 2939
حدیث نمبر 2940
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی کسی زوجہ محترمہ کے پاس تھے تو آپ کی کسی زوجہ محترمہ نے پلیٹ میں کھانا بھیجا تو جن کے گھر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف فرما تھے انہوں نے خادم کے ہاتھ پر مارا…...
Hadith No: 2940
حدیث نمبر 2941
عبداللہ بن یزید ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ڈاکہ ڈالنے اور مثلہ کرنے (میت کے اعضا کاٹنے) سے منع فرمایا ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 2941
حدیث نمبر 2942
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بیٹے ابراہیم کی وفات کے دن سورج گرہن ہوا تو آپ نے چھ رکوعوں اور چار سجدوں سے صحابہ کو (دو رکعت) نماز پڑھائی ، آپ…...
Hadith No: 2942
حدیث نمبر 2943
قتادہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے انس ؓ کو بیان کرتے ہوئے سنا : مدینہ میں (دشمن کی آمد کا) شور سا اٹھا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوطلحہ ؓ سے مندوب نامی گھوڑا مستعار لیا اور اس پر سوار ہو گئے ، جب آپ…...
Hadith No: 2943
حدیث نمبر 2944
سعید بن زید ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص بنجر زمین کو آباد کرے تو وہ اسی کی ہے جبکہ رگ ظالم کا کوئی حق نہیں ۔‘‘ (غیر کی زمین میں کاشتکاری کا…...
Hadith No: 2944
حدیث نمبر 2945
امام مالک نے عروہ سے مرسل روایت کیا ہے ، اور امام ترمذی نے فرمایا : یہ حدیث حسن غریب ہے ۔ ، رواہ مالک ۔...
Hadith No: 2945
حدیث نمبر 2946
ابوحرہ رقاشی اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سن لو ! ظلم نہ کرو ، کسی مسلمان کا مال اس کی خوشی کے بغیر حلال نہیں ۔‘‘ ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان و الدار…...