2943 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2943

Hadith in Arabic

وَعَن قَتَادَة قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ: كَانَ فَزَعٌ بِالْمَدِينَةِ فَاسْتَعَارَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا مِنْ أَبِي طَلْحَةَ يُقَالُ لَهُ: الْمَنْدُوبُ فَرَكِبَ فَلَمَّا رَجَعَ قَالَ: «مَا رَأَيْنَا مِنْ شَيْءٍ وَإِن وَجَدْنَاهُ لبحرا»

Hadith in Urdu

قتادہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے انس ؓ کو بیان کرتے ہوئے سنا : مدینہ میں (دشمن کی آمد کا) شور سا اٹھا تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ابوطلحہ ؓ سے مندوب نامی گھوڑا مستعار لیا اور اس پر سوار ہو گئے ، جب آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم واپس تشریف لائے تو فرمایا :’’ ہم نے کوئی چیز نہیں دیکھی ، البتہ ہم نے (تیز رفتاری میں) اسے سمندر پایا ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2943 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (2627) و مسلم (49 / 2307)، (6007) ۔