2946 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2946

Hadith in Arabic

وَعَن أبي حرَّة الرقاشِي عَن عَمه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «أَلا تَظْلِمُوا أَلَا لَا يَحِلُّ مَالُ امْرِئٍ إِلَّا بِطِيبِ نَفْسٍ مِنْهُ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَان وَالدَّارَقُطْنِيّ فِي الْمُجْتَبى

Hadith in Urdu

ابوحرہ رقاشی اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ سن لو ! ظلم نہ کرو ، کسی مسلمان کا مال اس کی خوشی کے بغیر حلال نہیں ۔‘‘ ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان و الدار قطنی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2946 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej حسن ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (5492 ، نسخۃ محققۃ : 5105 و السنن الکبری 8 / 182) و الدارقطنی (3 / 26) [و احمد (5 / 72 ۔ 73 ح 20695)] * فیہ علی بن زید بن جدعان : ضعیف مشھور و للحدیث شواھد عند ابن حبان (1166) و غیرہ وھو بھا حسن ۔