11-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 11
حدیث نمبر 2929
محمد بن عبداللہ بن جحش ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم مسجد کے صحن میں بیٹھے ہوئے تھے ، جہاں جنازے رکھے جاتے تھے ، جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے درمیان بیٹھے ہوئے تھے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آسمان کی طرف…...
Hadith No: 2929
حدیث نمبر 2930
زہرہ بن معبد سے روایت ہے کہ ان کے دادا عبداللہ بن ہشام ؓ انہیں بازار لے جاتے اور غلہ خریدتے ، پھر ابن عمر ؓ اور ابن زبیر ؓ انہیں ملتے تو وہ انہیں (عبداللہ بن ہشام ؓ سے) کہتے : ہمیں بھی شریک کر لو ، کیونکہ نبی…...
Hadith No: 2930
حدیث نمبر 2931
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، انصار نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا ، آپ ہمارے اور ہمارے (مہاجر) بھائیوں کے درمیان کھجوروں کے درخت تقسیم فرما دیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ نہیں ، (انہوں نے مہاجرین سے کہا) تم…...
Hadith No: 2931
حدیث نمبر 2932
عروہ بن ابی جعد البارقی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ایک دینار دیا تاکہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ایک بکری خریدے ۔ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے دو بکریاں خریدیں ،…...
Hadith No: 2932
حدیث نمبر 2933
ابوہریرہ ؓ مرفوع روایت بیان کرتے ہیں کہ اللہ عزوجل فرماتا ہے :’’ جب دو شراکت داروں میں سے کوئی ایک اپنے ساتھی سے خیانت نہیں کرتا تو میں ان کا تیسرا ہوتا ہوں ، جب وہ اس سے خیانت کرتا ہے تو میں ان دونوں میں سے نکل جاتا…...
Hadith No: 2933
حدیث نمبر 2934
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص تمہارے پاس امانت رکھے تو تم امانت واپس کر دو ، اور جو شخص تم سے خیانت کرے تو تم اس سے خیانت نہ کرو ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی…...
Hadith No: 2934
حدیث نمبر 2935
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے خیبر جانے کا ارادہ کیا تو میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر سلام کیا اور عرض کیا میں خیبر جانے کا ارادہ رکھتا ہوں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’…...
Hadith No: 2935
حدیث نمبر 2936
صہیب ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تین چیزوں میں برکت ہے ، ایک مدت تک (ادھار) بیع کرنا ، مضاربت کرنا ، اور گندم میں جو ملانا گھر میں استعمال کے لیے ، تجارت کے لیے نہیں ۔‘‘ ، رواہ ابن…...