2933 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2933

Hadith in Arabic

عَن أبي هُرَيْرَة رَفَعَهُ قَالَ: إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ: أَنا ثَالِث الشَّرِيكَيْنِ مَا لم يخن صَاحِبَهُ فَإِذَا خَانَهُ خَرَجْتُ مِنْ بَيْنِهِمَا . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَزَاد رزين: «وَجَاء الشَّيْطَان»

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ مرفوع روایت بیان کرتے ہیں کہ اللہ عزوجل فرماتا ہے :’’ جب دو شراکت داروں میں سے کوئی ایک اپنے ساتھی سے خیانت نہیں کرتا تو میں ان کا تیسرا ہوتا ہوں ، جب وہ اس سے خیانت کرتا ہے تو میں ان دونوں میں سے نکل جاتا ہوں ۔‘‘ ابوداؤد ۔ اور رزین نے یہ اضافہ نقل کیا ہے :’’ اور شیطان آ جاتا ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و رزین ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2933 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (3383) و رزین (لم اجدہ ، و زیادتہ ’’ و جاء الشیطان ‘‘ : لم اجدہ) ۔