2936 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2936
Hadith in Arabic
عَن صُهَيْبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ثَلَاثٌ فِيهِنَّ الْبَرَكَةُ: الْبَيْعُ إِلَى أَجَلٍ والمقارضة واخلاط الْبُرِّ بِالشَّعِيرِ لِلْبَيْتِ لَا لِلْبَيْعِ . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه
Hadith in Urdu
صہیب ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تین چیزوں میں برکت ہے ، ایک مدت تک (ادھار) بیع کرنا ، مضاربت کرنا ، اور گندم میں جو ملانا گھر میں استعمال کے لیے ، تجارت کے لیے نہیں ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
- Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ ابن ماجہ (2289) * فیہ نصر بن القاسم : مجھول و صالح : مجھول الحال و قال العقیلی فی عبد الرحیم :’’ مجھول بالنقل ، حدیثہ غیر محفوظ ‘‘ فالسند مظلم و قال الذھبی :’’ اسناد مظلم و المتن باطل ‘‘ و اوردہ ابن الجوزی فی الموضوعات (2 / 248 ۔ 249) ۔