2948 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2948

Hadith in Arabic

يزِيد عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَأْخُذُ أَحَدُكُمْ عَصَا أَخِيهِ لَاعِبًا جَادًّا فَمَنْ أَخَذَ عَصَا أَخِيهِ فَلْيَرُدَّهَا إِلَيْهِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَرِوَايَتُهُ إِلَى قَوْله: «جادا»

Hadith in Urdu

سائب بن یزید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کی لاٹھی ہنسی مذاق کے طور پر اسے غصہ دلانے کے لیے نہ لے ، جو شخص اپنے بھائی کی لاٹھی لے لے تو وہ اسے واپس کر دے ۔‘‘ ترمذی ، ابوداؤد ، اور ابوداؤد کی روایت ((جَادًّا)) تک ہے ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2948 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذی (2160 وقال : حسن غریب) و ابوداؤد (5003) ۔