2949 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2949

Hadith in Arabic

وَعَن سَمُرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ وَجَدَ عَيْنَ مَالِهِ عِنْدَ رَجُلٍ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ وَيَتَّبِعُ الْبَيِّعُ مَنْ بَاعَهُ» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

Hadith in Urdu

سمرہ ؓ ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص اپنا مال مسروقہ بالکل اسی حالت میں کسی شخص کے پاس پائے تو وہ شخص اس (کو حاصل کرنے) کا زیادہ حق دار ہے ، اور خریدار اس بیچنے والے کا پیچھا کرے گا ۔‘‘ رواہ احمد و ابوداؤد و النسائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2949 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (5 / 13 ح 20410) و ابوداؤد (3531) و النسائی (7 / 314 ح 4685) * قتادۃ مدلس و عنعن و للحدیث طریق آخر ضعیف عند احمد (20408) فیہ حجاج بن ارطاۃ ضعیف مدلس و عنعن و حدیث النسائی (7 / 313 ح 4684) یخالفہ و سندہ صحیح ۔