2950 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2950

Hadith in Arabic

وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «عَلَى الْيَدِ مَا أَخَذَتْ حَتَّى تُؤَدِّيَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

سمرہ ؓ ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ ہاتھ پر واجب ہے کہ اس نے جو لیا ہے وہ واپس کرے ۔‘‘ رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2950 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (1266 وقال : حسن صحیح) رواہ ابوداؤد (3541) و ابن ماجہ (2400) * قتادۃ مدلس و عنعن ۔