2927 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2927
Hadith in Arabic
وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَانَ لَهُ عَلَى رَجُلٍ حَقٌّ فَمَنْ أَخَّرَهُ كَانَ لَهُ بِكُلِّ يَوْمٍ صَدَقَةٌ» . رَوَاهُ أَحْمد
Hadith in Urdu
عمران بن حصین ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کسی کا کسی شخص پر کوئی حق ہو ، اور وہ (حق لینے والا) اسے مہلت دے تو ہر روز کے بدلے اسے صدقہ کا ثواب ملے گا ۔ رواہ احمد ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
- Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ احمد (4 / 443 ح 20219) * فیہ الاعمش (ثقۃ مدلس) عن ابی داود (الاعمی : کذاب) عن عمران بہ ، و حدیث بریدۃ :’’ من انظر معسرًا فلہ بکل یوم مثلہ صدقۃ ‘‘ یغنی عنہ ، رواہ احمد (5 / 360 ح 23434) و سندہ صحیح و صححہ الحاکم علی شرط الشیخین (2 / 29) و وافقہ الذھبی ۔