2923 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2923

Hadith in Arabic

وَعَن عَمْرو بن عَوْف الْمُزَنِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الصُّلْحُ جَائِزٌ بَيْنَ الْمُسْلِمِينَ إِلَّا صُلْحًا حَرَّمَ حَلَالًا أَوْ أَحَلَّ حَرَامًا وَالْمُسْلِمُونَ عَلَى شُرُوطِهِمْ إِلَّا شَرْطًا حَرَّمَ حَلَالًا أَوْ أَحَلَّ حَرَامًا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَأَبُو دَاوُدَ وَانْتَهَتْ رِوَايَته عِنْد قَوْله «شروطهم»

Hadith in Urdu

عمرو بن عوف مزنی ؓ ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ مسلمانوں کے درمیان صلح جائز ہے ، ایسی صلح کے سوا جو کسی حلال کو حرام کر دے یا کسی حرام کو حلال کر دے ، اور اس شرط کے سوا جو حلال کو حرام کر دے یا حرام کو حلال کر دے ، مسلمان اپنی شرطوں پر ثابت ہیں ۔‘‘ ترمذی ، ابن ماجہ ، ابوداؤد اور ان کی روایت ((عَلیٰ شُرُوْطِھِمْ)) تک ہے ۔ ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2923 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej صحیح ، رواہ الترمذی (1352 وقال : حسن صحیح) و ابن ماجہ (2353) [و ابوداؤد (3594) من حدیث ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ و سندہ حسن] * سندہ ضعیف جدًا و للحدیث شواھد عند ابی داود و غیرہ وھو بھا صحیح ۔