172-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 172
حدیث نمبر 11459
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ خیبر کے دن میں سواری پر ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے بیٹھا تھا اور میر اقدم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدم کو لگ رہا تھا، ہم وہاں پہنچے تو آفتاب طلوع ہو چکا…...
Hadith No: 11459
حدیث نمبر 11460
۔(دوسری سند) سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی روایت سے اسی طرح ہے، البتہ اس میں یہ اضافہ ہے: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ کے قریب پہنچے تو لوگوں نے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی اپنی اپنی سوار یوں کو…...
Hadith No: 11460
حدیث نمبر 11461
۔(تیسری سند) سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ مال غینمت کی تقسیم میں سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا ، سیدنا دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کے حصہ میں آئیں۔ اس سے آگے گزشتہ حدیث کی مانند ہی ہے۔ البتہ اس طریق میںیوں ہے کہ رسول…...
Hadith No: 11461
حدیث نمبر 11462
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں، ابو طلحہ رضی اللہ عنہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خیبر سے واپس ہوئے تو سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا سواری پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے بیٹھی تھیں۔ رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 11462
حدیث نمبر 11463
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدہ صفیہ بنت حیی کو آزاد کیا او ر ان کی آزادی کوہی ان کا حق مہر مقرر کر دیا۔...
Hadith No: 11463
حدیث نمبر 11464
سیدنا انس رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا کو یہ خبر ملی کہ سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا نے کہا ہے کہ یہ صفیہ تو ایک یہودی کی بیٹی ہے، اس سے وہ رونے لگ گئیں، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…...
Hadith No: 11464
حدیث نمبر 11465
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ جب ام المؤمنین سیدہ صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خیمہ میں داخل ہوئیں تو لوگ آگئے، میں بھی لوگوں کے ساتھ آگیا، تاکہ ان کے ساتھ ولیمہ میں میں…...
Hadith No: 11465
حدیث نمبر 11466
سیدہ صفیہ بنت ِ حیی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بیویوں کے ساتھ حج کیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہیں راستہ میں تھے کہ ایک آدمی اترا، اور عورتوں کی سواریوں کو تیز تیز چلانے لگا۔ نبی…...
Hadith No: 11466
حدیث نمبر 11467
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک سفر میں تھے کہ سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا کا اونٹ بیمار پڑ گیا۔ سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کے پاس زائد اونٹ تھا، اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ…...